اوکاڑہ ابراھیم کالونی میں نوجوان نے خود کشی کر لی

#اوکاڑہ ۔ابراھیم کالونی میں نوجوان نے خود کشی کر لی.محمد سلیم نامی نوجوان نے گلے میں پھندہ لگا کر خودکشی کی .خودکشی کرنے کی وجوہات سامنے نا آسکیں.پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئ.
#Okara 
#policeokara  
#dpookara

Post a Comment

0 Comments