اوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بااثر اوباش وارڈ سرونٹ کی من مانیاں

#اوکاڑہ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں بااثر اوباش وارڈ سرونٹ کی من مانیاں . ڈسٹرکٹ ہسپتال کی سرجیکل وارڈ میں تعینات سعید نامی اوباش وارڈ سرونٹ سٹاف نرسز سے بداخلاقی کرنے لگا۔زرایع .اوباش وارڈ سرونٹ ہم پر فقرے کستا ہے ۔ہمارے ساتھ غیر اخلاقی باتیں کرتا ہے ۔سٹاف نرسز وارڈ سرونٹ سے متاثرہ سٹاف نے اس کے خلاف درخواست دے دی۔
وارڈ سرونٹ لوگوں کے سامنے ہمیں زلیل کرتا ہے ۔درخواست میں موقف
ہسپتال انتظامیہ کا چہیتا اور بااثر ہونے کی وجہ سے ہسپتال انتظامیہ اس کے خلاف کاروائی کرنے سے گریزاں ۔سٹاف نرسز کے والدین کا سی او ہیلتھ ڈاکٹر عبدالمجید ساجد اور اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
#ceohelth 
#Okara 
#newsokara
#OkaraNews 
#dhqokara

Post a Comment

0 Comments