![]() |
وفاقی وزراء کی لوکل باڈیز مشاورتی کمیٹی میں میاں محمود الرشید کو بھی بطور رکن شامل کیاجائے: چودھری پرویزالٰہی |
لوکل باڈیز مشاورتی کمیٹی میں طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی، پرویز خٹک، شاہ محمود قریشی اور اسد عمر شامل ہیں:سپیکر چودھری پرویزالٰہی سے صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کی ملاقات

0 Comments