حکومت اب کام کر کے دکھائے، بہت وقت گزرگیا، آئین کے تحت کابینہ ہاؤس کو جوابدہ ہے تو بیوروکریسی کیوں نہیں: چودھری پرویزالٰہی

 

استحقاق بل2021ء دوبارہ متفقہ طور پر بھاری اکثریت سے منظور، تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے ارکان نے بھرپور حصہ لیا
حکومت اب کام کر کے دکھائے، بہت وقت گزرگیا، آئین کے تحت کابینہ ہاؤس کو جوابدہ ہے تو بیوروکریسی کیوں نہیں: چودھری پرویزالٰہی
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے تحفظ استحقاق بل قانون بن چکا ہے، اب کسی بیوروکریٹ کو ارکان اسمبلی کا استحقاق مجروح کرنے کی جرات نہیں ہو گی، ہمارے دور میں بنائی گئی ریسکیو 1122 سروس سے ہر خاص و عام مستفید ہو رہا ہے، چند بیوروکریٹس نے اپنی انا کی خاطر اس کے بل کو بھی روک کے پورے صوبے کا نقصان کیا: گورنر پنجاب کی جانب سے اعتراضات کے ساتھ واپس کیے جانے والے استحقاق بل کی دوبارہ منظوری کے بعد سپیکرچودھری پرویزالٰہی کا خطاب، ارکان اسمبلی کو مبارکباد


Post a Comment

0 Comments