دیپالپور اسسٹنٹ کمشنر راو آصف حسین کا سپیشل برانچ کی نشاندہی پر احساس کفالت سینٹر پر چھاپہ

دیپالپور اسسٹنٹ کمشنر راو آصف حسین کا سپیشل برانچ کی نشاندہی پر احساس کفالت سینٹر پر چھاپہ
حکومت کی طرف سے غریب اور مستحق خواتین کو بھیجے گے 12000 روپے میں کٹوتی کرنے اور متعدد خواتین کی رقم مکمل ہڑپ کرنے پر دو ایجنٹ گرفتار ،، مقدمات درج
گرفتار ایجنٹ کی شناخت شاہد ولد شریف سکنہ 45 ڈی اور حسن ولد فلک شیر سکنہ حویلی لکھا کے نام سے ہوئی

Post a Comment

0 Comments