#حویلی_لکھا پیر غنی روڈ پر واقع تیل ایجنسی کے سٹوریج ٹینک میں آگ لگ گئی، ریسکیو ٹیموں نے تقریباً ایک گھنٹہ فائر فاٹینگ کر کے آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو 1122*
حویلی لکھا پیر غنی روڈ پر واقع تیل ایجنسی کے سٹوریج ٹینک میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع
عینی شاہدین کے مطابق آگ گاڑی سے پیٹرول شفٹنگ کے دوران لگی۔ ریسکیو ذرائع
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور فائر وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ۔ریسکیو زرائع
ریسکیو ٹیموں نے پانی اور فوم کی مدد سے آگ پر قابو پانے کےلیے فائر فائٹنگ آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو ٹیموں نے تقریباً ایک گھنٹہ فائر فائٹنگ کر کے آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔
0 Comments