اوکاڑہ نواحی ٹاؤن میں مین ہول کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے دو افراد جانبحق ہوگئے

#اوکاڑہ نواحی ٹاؤن میں مین ہول کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے دو افراد جانبحق ہوگئے۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی زیر نگرانی ریسکیو ٹیموں نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے متاثرین کو ریسکیو کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کیا لیکن مین ہول میں بے ہوش ہو گر گرنے والے دونوں متاثرین جانبر نہ ہو سکے۔ ریسکیو زرائع
 ڈاکٹروں نے دونوں افراد کی موت کی تصدیق کر دی۔ ریسکیو زرائع
جانبحق ہونے والے دونوں متاثرین کی شناخت اویس ولد اقبال (18سال) رہائشی کوٹ نہال سنگھ اور شنکر چیمہ ولد چیمہ مسیح (20سال) رہائشی ڈی لائن اوکاڑہ سے ہوئی ہے۔ ریسکیو زرائع
#Okara 
#OkaraNews 
#newsokara
#okara

Post a Comment

0 Comments