پنجاب اور پاکستان میں تعلیم کی ترویج ہی ہمارا مشن ہے، اس کی تکمیل اپنے وزارتِ اعلیٰ کے دور میں بھی کی اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے: چودھری پرویزالٰہی ‏


پنجاب اور پاکستان میں تعلیم کی ترویج ہی ہمارا مشن ہے، اس کی تکمیل اپنے وزارتِ اعلیٰ کے دور میں بھی کی اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے: چودھری پرویزالٰہی 
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سپیریئر گروپ آف کالجز اینڈ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان کی ملاقات، پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال 
چودھری پرویزالٰہی کی تعلیم دوست پالیسیوں خصوصاً پڑھا لکھا پنجاب کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی: چودھری عبدالرحمان 
#ParvezElahiOfficial #Pakistan #PML #PMLQ #Punjab #my_superior

Post a Comment

0 Comments