کورونا کی نئی لہر لمحہ فکریہ ہے، تعلیمی ادارے کھول کر بچوں اور والدین کی زندگیوں سے نہ کھیلیں: چودھری پرویزالٰہی
حافظ عمار یاسر، سردار آفتاب اکبر اور ملک عبدالمنان کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات، این اے 65 اور پی پی 23 اور پی پی 24 کے مسائل کے حل کے حوالے سے لائحہ عمل مرتب
#ParvezElahiOfficial #Pakistan #PML #PMLQ #Punjab #ChSalikHussain #Chakwal #HafizAmmarYasir #SardarAftabAkbar
0 Comments