سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی وفد کے ہمراہ ملاقات، مونس الٰہی کے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر مبارکباد اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی
وزیراعظم عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ کی کاوشوں سے پنجاب ترقی کی منازل طے کر رہاہے: چودھری پرویزالٰہی
پنجاب اسمبلی سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب کروا کے سیاسی عمل کو مثبت انداز میں مکمل کرنا، حکومتی اور اپوزیشن نمائندوں کے درمیان اعتدال رکھ کر بجٹ پاس کروانا احسن اقدام ہے: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
ملاقات میں سینیٹر کامل علی آغا بھی شریک جبکہ وفد میں سینیٹر سرفراز بگٹی، سینیٹر دلاور خان، سینیٹرعبدالقادر اور ملک فیصل شامل تھے، بلوچستان سمیت موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
#ParvezElahiOfficial #Pakistan #PML
0 Comments