پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما جناب محمد عتیق اسلم رانا کا حکومت "تعلیمی ایمرجینسی" فوری نافذ کرے مطلبہ

 


‏حکومت "تعلیمی ایمرجینسی" فوری نافذ کرے۔ کورونا کے باعث تعلیمی نقصان پورا کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کی اشد ضرورت۔ تعلیم کابجٹ ڈبل اور ورچوئل اور فزیکل دونوں طرز تعلیم کا فروغ لازم۔ قوموں کی اصلی دولت علم ہے، علم کی دولت بچائیں، تعلیم  کواول ترجیح بنائیں

‎#coronavirus ‎#Education

Post a Comment

0 Comments