پاکستان مسلم لیگ نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کے حصول کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کی ہے۔ ہم کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حق میں ہے. سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کیلئے عالمی سطح پر آواز بلند کرتے رہتے ہیں۔
ایل اے 38 کے الیکشن میں چودھری اکبر ابراہیم بہترین انتخاب ہے انہیں ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
#MoonisElahi #PML #PMLQ #Kashmir #KashmirElection
0 Comments