مالاکنڈ ڈویژن اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 

مالاکنڈ ڈویژن اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے 

سوات (پہچان نیوز )مالاکنڈ ڈویژن اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ 
تفصیلات کے مطابق زلزلے کے باعث شہری گھروں اور عمارتوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ، زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم اس کی گہرائی اور مرکز معلوم کیا جارہاہے ۔


Post a Comment

0 Comments