لاہور(پہچان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان ب
زدار کو اثاثوں میں مبینہ تضاد کے کیس میں کلین چٹ دے دی۔
جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیراعلی پنجاب کے جمع کرائے گئے جواب کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنایا ہے۔ کچھ عرصہ قبل الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو نوٹس سالانہ ظاہر کیے جانے والے اثاثوں کے گوشوارے میں مبینہ تضاد پر بھیجا گیا تھا۔

0 Comments