گوجرانوالہ میں مسافر وین میں نصب گیس سلینڈر پھٹ گیا ،نو افراد جاں بحق

 

گوجرانوالہ میں مسافر وین میں نصب گیس سلینڈر پھٹ گیا ،نو افراد جاں بحق 

گوجرانوالہ(پہچان نیوز ) وین میں نصب سلنڈرپھٹ گیا جس کے باعث آگ لگنے سے نو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہ کوٹ میں سلنڈر پھٹنے پر آگ نے مسافر وین کو لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث وین موجود مسافر بری طرح جھلس گئے، واقعے میں نو افراد جاں بحق اور7 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Post a Comment

0 Comments