پینٹاگون(پہچان نیوز ) سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو جاپان کی جانب سے دی جانے والی شراب کی بوتل غائب ہو گئی جس پر امریکی محکمہ خارجہ میں ہلچل مچ گئی۔جاپانی حکومت کی جانب سے مائیک پومپیو کو سال 2019 میں تحفے میں شراب کی بوتل دی گئی تھی جس کی قیمت 58سو ڈالر تھی ، مگر یہ بوتل غائب ہے جس پر امریکی محکمہ خارجہ میں تحقیقات ہو رہی ہیں ۔ اس بارے میں مائیک پومپیو نے کہا ہے جاپان سے شراب کی بوتل کا تحفہ وصول نہیں کیا ، مجھے نہیں معلوم کہ بوتل کے ساتھ کیا ہوا ہے

0 Comments