*اوکاڑہ ۔میٹرک کی رولنمبر سلپ جاری نہ کرنے پر صفہ سکول کے سامنے والدین اور طلباء طالبات سراپا احتجاج*
اوکاڑہ. ہمارے بچوں کا کل میٹرک کا پیپر ہے لیکن صفہ سکول انتظامیہ رولنمبر سلپ نہیں دے رہے. والدین
اوکاڑہ, رولنمبر سلپ لینے کےلیے چار دن سے چکر لگار ہے ہیں ہماری کوئ شنوائ نہیں ہو رہی,احتجاجی مظاہرین
اوکاڑہ, انتظامیہ نے رولنمبر سلپ دینے کی بجائے ہمیں دھکے مار کر سکول سے باہر نکال دیا ,والدین
اوکاڑہ, رولنمبر سلپ نہ ملنے کی وجہ سے ہمارے بچوں کا قیمتی سال ضائع ہو جائیگا,والدین
اوکاڑہ, ایس ایچ او ملک ارشد موقع پر پہنچ گئے
اوکاڑہ, ڈپٹی کمشنر ,سی او ایجو کیشن, وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
#Okara
#ceoedu
#MuradRaas
#todaypakistan
#todayokara
#okaranews
#newsokara
#SUFFA
0 Comments