خون سفید ہوگیا بڑے بھائی نےچھوٹے بھائی اور بھابھی کو قتل کر کے نعشوں کے ٹکڑے کر کے نہر میں بہا دیئے

خون سفید ہوگیا بڑے بھائی نےچھوٹے بھائی اور بھابھی کو قتل کر کے نعشوں کے ٹکڑے کر کے نہر میں بہا دیئے مبینہ ملزم گرفتار تھانہ حویلی لکھا پولیس نے تقتیش کا آغاز کردیا#دیپالپور نواحی علاقہ حویلی کوٹھا جھنگ شیشم میں دوہرے بھائی کے ہاتھوں بھائی اور بھابھی کے قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے روز قبل محمد محسن اپنی بیوی عائشہ بی بی کے ہمراہ چوبارے پر جبکہ بڑا بھائی شفیق نیچے صحن میں سویا ہوا تھا درمیانی شب شفیق نے اپنے نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ بھائی اور بھابھی کو کیری ڈبہ میں اغواء کے بعد تیز دھار آلہ سے قتل کردیا اور میاں بیوی کی نعشوں کے ٹکڑے ملکہ ہانس نہر میں بہا دیئے جن کی شناخت ہونے پر تھانہ حویلی لکھا پولیس نےملزم شفیق آرائیں کو گرفتار کرلیا ہےجس کیخلاف مقتولہ کے باپ نے دو روز قبل قتل کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اغواء کا مقدمہ درج کرایا تھا،،

Post a Comment

0 Comments