کشمیر الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار چودھری اکبر ابراہیم

کشمیر الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوار چودھری اکبر ابراہیم انشاء اللہ کامیاب ہوں گے: چودھری پرویزالٰہی 
ہماری خدمت عوام کے سامنے کھلی کتاب کی طرح ہے، گجرات، منڈی بہاؤ الدین، وزیرآباد میں ہمیں عوام کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے، الیکشن ڈے کے حوالے سے میاں عمران مسعود کو ضروری ہدایات جاری کیں 



#ParvezElahiOfficial #Pakistan #PML #PMLQ #Punjab #MianImranMasud #KashmirElections #AkbarIbrahim

Post a Comment

0 Comments