اوکاڑہ(پہچان نیوز)سفاک ملزمان نے بکری کو چوری کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بناڈالا،زیادتی کے دوران بکری کی موت ہوگئی۔
اوکاڑہ کے تھانہ ستگھرہ میں درج مقدمہ کے مطابق پانچ ملزمان نعیم، ندیم ، رب نواز اور دیگر نے شہری اظہر کی بکری چوری کی اور اسے ایک خالی گراؤنڈ میں زیادتی کا نشانہ بنایا اس دوران بکری کی موت ہوگئی۔مقدمہ مدعی کے مطابق وہ بکری کو تلاش کرتے ہوئے جائے وقوعہ پر پہنچا تو ملزمان موقع سےفرار ہورہے تھے۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے،مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
0 Comments