دین کی خدمت اور شانِ رسولﷺ

 

‏دین کی خدمت اور شانِ رسولﷺ منانے کا اصل کام قانون کو پاس کرنے میں ہے، تحفظ بنیاد اسلام بل کے حق میں لاکھوں لوگوں نے جلوس بھی نکالے.‏ہفتہ شانِ رحمتہ للعالمینﷺ منانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ تحفظ بنیاد اسلام بل کو فوری طور پر وزیراعلیٰ ہاؤس سے نکال کر گورنر کے پاس منظوری کیلئے بھیجا جائے کیونکہ خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کیلئے اس بل میں سزا بھی مقرر ہے۔‏پچاس کروڑ مالیت کے سیرت سکالرشپ دینے کا بہترین طریقہ یہ ہےکہ بطور وزیراعلیٰ میں نے سیرت قرآن اکیڈمی سے جوکام شروع کیے تھے اس کو مکمل کیا جاتا،سیرت اکیڈمی میں ایم فل اور سیرت رسولﷺ کی ریسرچ کلاسیں ہونی تھیں، ریسرچ سے پتہ چلنا تھا کہ خلفائے راشدین کا حکومت کرنے کا طریقہ کار کیا ہے

پاکستان مسلم لیگ ق تحصیل اوکاڑا  محمد عتیق اسلم رانا 

Post a Comment

0 Comments