بلدیاتی انتخابات،تنظیم سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ

 مورخہ13ستمبر2020کو تحصیل صدرِ ایم اسلم مغل کی صدارت میں اجلاس ھوا.اجلاس میں بلدیاتی انتخابات،تنظیم سازی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور اس کے علاوہ اجلاس میں پارٹی کو فعال کرنے کیلئے حکمت عملی وضع کرتے ھوے ماہ اکتوبر کےدرمیان میں تحصیل اوکاڑہ کا  ورکر کنونشن کروانے کا فیصلہ .اس کے ساتھ تحصیل عہد یداروں کا پندرہ روز بعد بروز جمعہ اجلاس بلوانے کابھی فیصلہ کیا گیا ۔ 

اس اجلاس میں متفقہ طور پر سردار قیصر جٹ کو ایڈیشنل سیکرٹری اور عابد وسیم بھٹی ایڈووکیٹ کو فنانس سیکرٹری تحصیل نامزد کیا گیااورآمدہ بلدیاتی الیکشن کے لئے بھی حکمت عملی اختیار کی اجلاس میں مہر شہادت سپرا سنئیر نائب صدر ، رب نواز بودلہجنرل سیکرٹری،چوہدری افتخار احمد جوائنٹ سیکرٹری ،راناعتیق اسلم پریس سیکرٹری ،سردارقیصرجٹایڈیشنل سیکرٹری،اور عابدوسیم بھٹی ایڈووکیٹ فنانس سیکرٹری نےشرکت کی۔



Post a Comment

0 Comments