ہم تیرے سپاہی ہیں ATI



ہم تیرے سپاہی ہیں ATI
نظم
( محمد عتیق اسلم رانا )
کبھی انگلی مت اٹھانا بازو تور کر رکھ دیں گے 
غلطی سے جو للکارے گا تو گھاڑ کے رکھ دیں گے
ہم ATI کے مجاہد ہیں اس اسلام کے رکھوالے ہیں
ہم جان کی بازی کھیل کر تم کو کاٹ کے رکھ دیں گے
ہم سر پے رکھ کے نکلے کفن دشمن کو کریں گے ختم
خون میں ہے اسلام کی سیرت بازوں میں ہے اتنا دم
ہم ہیں انجمن کے کارکن ،بندے ہیں رب کے سچے
شیروں جیسا جگر ا ہے اپناآنکھیں ہماری عقاب جیسی
ہم اپنی جان سے ذیادہ پیارکریں گے اس دین کی
ہم تیرے سپاہی ہیں ATI،ہم تیرے سپاہی ہیں ATI
www.atipak.org

Post a Comment

0 Comments