موبائل فون مانگنے پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل لیکن پھر ملزم نے اپنے ساتھ کیا سلوک کیا؟ یقین کرنا مشکل
اٹک (پہچان نیوز) شوہر نے موبائل فون مانگنے پر بیوی کو قتل کردیا اور خود کو بھی گولی مار لی، ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اٹک میں پنڈی سلطانی کےعلاقےمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، ملزم9 سال بعد سعودی عرب سےپاکستان آیاتھا۔

0 Comments