ڈی سی اسلام آباد کا شہریوں کو ایسا مشورہ کہ جان کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوجائیں

 

ڈی سی اسلام آباد کا شہریوں کو ایسا مشورہ کہ جان کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوجائیں 

اسلام آباد(پہچان نیوز )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے شہریوں کو اہم مگر دلچسپ مشور ہ دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ 'موجودہ حالات میں ٹیوٹر پر کسی سے بحث نہ کریں۔ اگر کوئی کہے ہاتھی اڑتا ہے تو اسکو بتائیں کہ آج صبح ہمارے گھر کی تار پہ بیٹھا تھا۔ '

Post a Comment

0 Comments